PUBG MOBILE

اشتہارات شامل ہیںدرون ایپ خریداریاں
4.5
4.65 کروڑ جائزے
+50 کروڑ
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
PEGI 12
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس گیم کے بارے میں

نئے تھیم شدہ موڈ "مقدس کوارٹیٹ" کا آغاز
چار نگہبانوں کے گروہ اور ایلیمینٹل مہارت کے پویلین میں داخل ہوں، منفرد ایلیمینٹل ڈیوائسز دریافت کریں، اور روح کے ایئر ڈراپس اور ریفائن کردہ کریٹ سپلائیز کے لیے جنگ لڑیں! ایک دلکش سواری حاصل کرنے کے لیے بانس کے پرسکون جنگل کے پانڈاز کو کھانا کھلائیں جو آپ کو اس نئی دنیا میں لے جائے گی۔ اپنے مہارتوں میں بہتری کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے شدید ایلیمینٹل جنگوں میں مشغول ہوں!!

【عالیشان بیٹل رائل کا شاہکار】
آپ کے لیے دریافت کرنے کو بہت سارے ایونٹس ہیں۔ PUBG MOBILE میں اعلیٰ ترین سطح پر جائیں اور اپنی مرضی سے فائر کریں۔ PUBG MOBILE موبائل کی رائل جنگ کی اصلی گیم ہے اور موبائل شوٹنگ کی بہترین گیمز میں سے ایک ہے۔

【10 منٹ کے میچز میں گھمسان کی جنگیں】
اپنے آتشیں اسلحے تیار کریں، PUBG MOBILE میں طبلِ جنگ کا جواب دیں، اور اپنی مرضی سے فائر کریں۔

【بے شمار نقشے اور موڈز】
PUBG MOBILE میں بہت سے نقشے اور گیم پلے کے مکینکس ہیں جو آپ کو زندہ رہنے کا ایک دلچسپ تجربہ فراہم کرتے ہیں۔ اپنے دوستوں کو تلاش کریں اور مل کر نئے موڈز کھیلیں! اپنی مرضی کے مطابق کھیلیں اور اپنی مرضی سے فائر کریں!

【کسی بھی وقت، کہیں بھی کھیلیں】
پُر سکون رہیں اور اپنے دل کی خواہش کے مطابق PUBG MOBILE کھیلیں! ایک بے مثال گیم پلے کے تجربے کے لیے ہموار ترین گن پلے سے لطف اندوز ہوں۔

【موبائل فونز کے لیے خصوصی طور پر تیار کردہ】
حسب منشا کنٹرولز، تربیتی موڈ، اور دوستوں کے ساتھ وائس چیٹ جیسی خصوصیات۔ اپنے فون پر ہموار کنٹرول کے تجربے اور بہت زیادہ حقیقی نظر آنے والے آتشیں اسلحے کا تجربہ کریں۔

PUBG MOBILE اعلیٰ ترین معیار کے آئٹمز اور گیم پلے کا تجربہ پیش کرتا ہے۔ PUBG MOBILE آپ کی کسی بھی خواہش کو پورا کر سکتا ہے۔ لاتعداد آتشیں اسلحوں میں سے انتخاب کریں اور اپنی نشانہ بازی کی جانچ کریں۔ گیم میں نئے آئٹمز، نقشے، اور موڈز مسلسل شامل کیے جا رہے ہیں۔

PUBG MOBILE آپ کے موبائل فون پر نہایت گھمسان کی ملٹی پلیئر جنگوں کی پیشکش کرتا ہے۔ جنگ میں شامل ہوں، تیار ہوں، اور جیتنے کے لیے کھیلیں۔ کلاسک موڈ، پے لوڈ، تیز رفتار 4v4 ایرینا کی جنگوں، اور انفیکشن موڈ میں عالیشان 100 پلیئر پر مشتمل جنگوں میں زندہ رہیں۔ بقا سب سے اہم ہے۔ آخر تک ڈٹے رہیں۔ مشنز قبول کریں اور اپنی مرضی سے فائر کریں!

【ہمیں فالو کریں】
Instagram: https://www.instagram.com/pubgmobile
Facebook: https://www.facebook.com/PUBGMOBILE
Twitter: https://twitter.com/PUBGMobile
Youtube: https://www.youtube.com/pubgmobile
Tiktok: https://www.tiktok.com/@pubgmobile
Reddit: https://www.reddit.com/r/PUBGMobile/
Discord: https://discord.gg/pubgmobile
اگر آپ کو کوئی مسائل درپیش ہیں تو براہ کرم کسٹمر سروس سے رابطہ کریں: [email protected]

براہ کرم PUBG MOBILE کی پرائیویسی پالیسی اور صارف کا معاہدہ پڑھیں
پرائیویسی پالیسی: http://pubgmobile.proximabeta.com/privacy.html
Tencent گیمز کا صارف کا معاہدہ: https://www.pubgmobile.com/terms.html
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
24 دسمبر، 2024
ایونٹس اور پیشکشیں

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ڈیٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اشتراک کے اعلان کے بارے میں مزید جانیں
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
ذاتی معلومات، مالیاتی معلومات اور 3 دیگر
ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
آپ ڈیٹا حذف کروانے کیلئے درخواست کر سکتے ہیں

درجہ بندی اور جائزے

4.5
4.53 کروڑ جائزے
Javeed Ali
10 جنوری، 2025
PUBG koye bi Islam ka khalf koyi bi chz game ma na dalna ni to pata hai per kaya ho ga power of Islam 😤
16 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Armani Ismail
23 نومبر، 2024
This is a useless game. The better you play in it, the sooner the band will be. They ask for money to end the band. This is the whole prad and nothing.There is nothing in it that says the game is not the same as before. Now it is just robbing people. Band yourself. Then give money.
97 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Jsjhs Sjdhhd
8 دسمبر، 2024
پبجی بہت اچھا اور ٹائم پاس والا گیم ہے اس کو یک بار زرور ٹرائ کرنی چاھیئے اس سو کول گیم ا لایک دیس گیم 💝💝👿🥵🛠️💪🏻
48 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟

نیا کیا ہے

چار نگہبانوں کے گروہ اور ایلیمینٹل مہارت کے پویلین میں داخل ہوں، اور اس گروہ کا مخفی خزانہ حاصل کرنے کے لیے ایلیمینٹل ٹرائلز میں قسمت آزمائیں! آگ، پانی، ہوا اور فطرت کے فنون میں مہارت حاصل کریں، اور نئی طاقتور اہلیتوں کے ساتھ بیٹل گراؤنڈ میں غلبہ حاصل کریں۔ اس کے علاوہ مزید منفرد ایلیمینٹل ڈیوائسز اور حکمت عملیاں منتظر ہیں!