نماز کا وقت - اذان, قبلہ رخ

4.7
1.36 لاکھ جائزے
+50 لاکھ
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
PEGI 3
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

سلام کی خوبصورت عمارت کا دوسرااہم ستون نماز ہے ،نمازمؤمن کی معراج ہے جس کی ادائیگی سے اہل ایمان قرب الہی کی لذت حاصل کرتے ہیں اسیلئے نماز کی اہمیت کے پیش نظر نماز کے اوقات میں ادائیگی کو ایک ضابطہ کار کے تحت بیان کیا گیا ہے جس کے مطابق عمل کرکے انسان اپنی معراج کو پاتا ہے۔
namaz ka waktکےساتھ ہی اذان کا وقت بھی شروع ہوتا ہے لیکن بہتوں کو پتا نہیں چلتا کہ اذان کا وقت کس نماز کو ادا کرنے کی دعوت دے رہا ہے کیونکہ زندگی کی مصروفیت میں ہماری توجہ نہ اذان کے وقت ہوتی ہے نانماز کا خیال رہتاہے جس کی وجہ سے نماز قضاہوجاتی ہےخاص طور پر فجر کی نماز کا وقت ۔جبکہ نماز تو مقرر وقت پر فرض کی گئی ہے لیکن جب ہماری توجہ نماز کی فرضیت پرہی نہیں ہوگی تو نماز کےوقت نماز کی ادائیگی کا خیال کیسے رکھا جائے گا۔
الحمد للہ !دعوت اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی قابل ذکر موبائل ایپلی کیشن پریئر ٹائم موبائل ایپ اہل ایمان کو دور جدید کا بہترین تحفہ ہے جو نماز کی خوشبوکا احساس دلاتا ہے جس کے استعمال سے آپ کو ناصرف azan ka waqtکا پتا چلے گے بلکہ نماز کو وقت پر ادا کرنے کےلئے نماز ٹائم کا مکمل شیڈول، قبلہ رخ، بھی موبائل اسکرین پر ملے گا جو آپ کو نماز کاوقت شروع ہوتے ہی نماز کی ادائیگی کےلئے جگائے گا۔
پریٹر ٹائم موبائل ایپ کو سب سےبڑی خوبی کہ اس میں جغرافی تبدیلی کی وجہ سے اسلامی نماز کےاوقات میں جو تبدیلی آتی ہے اس ایپ کی مدد سے علاقہ کی لوکیشن کے ذریعے مسلمانوں کی نماز کے اوقات کے ساتھ ساتھ اذان کاوقت ، ، تہجد کا وقتجمعہ کی نماز کا وقت بھی ترتیب دیا جاسکتا ہے بلکہ از خود لوکیشن کی تبدیلی کی وجہ سے namaz ka time tableکے ساتھ ساتھ قرآن کریم اردو ترجمہ کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پرقرآن پڑھنے کے شیڈول کو بھی مرتب کیا گیاہے۔پریئر ٹائم موبائل ایپ کی دوسری بڑی خوبی یہ ہے کہ صرف پانچ وقتہ نمازوں کے اوقات نہیں بتاتی بلکہ حج، عمرہ اور جمعہ کی نماز کا وقت بھی یاد دلاتی ہے۔

قبلہ ڈائریکشن:
Prayer Times موبائل ایپلی کیشن کی مدد سے سفر اور حضر میں قبلہ رخ معلوم کرنا ہوا اب بالکل
آسان۔ ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور کثیر فائدہ اٹھائیں۔

حنفی اور شافعی بوتھ ٹائمنگ
جمعہ کی نماز کا وقت ہو یا پھر اذان کا وقت دونوں مذاہب کی اسلامی نماز کے اوقات حاصل کریں Prayer Times کے اس فیچر کے ذریعے بہت ہی کم وقت اور چند سیکنڈ کی دوری سے۔ تو دیر نہ کریں Prayer Times موبائل ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
اسلامی کلینڈر
فی زمانہ اکثریت کو ہجری سن اور اسلامی تاریخ معلوم نہیں ہوتی اس ضرورت کے پیشِ نظر Prayer Times کے اس فیچر کی مدد سے اسلامی تاریخ معلوم کرنا ہوا آسان تو Prayer Times موبائل ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنا نہ بھولیں۔
لوکیشن
جس جگہ، جس ایریا اور جس ملک میں بھی آپ رہائش پزیر یا پھر سفر پر ہیں Prayer Times کے اس فیچر سے مسلمانوں کی نماز کے اوقات اور قبلہ رخ معلوم کرنا نہایت ہی آسان ہے۔
ڈیلی حدیث، آیات اور فتاوی جات
ہر ایونٹ سے متعلق قرآن و حدیث کی روشنی میں معلوماتِ عامہ حاصل کرنے کے لئے Prayer Times میں اس فیچر کا استعمال بہت زیادہ کار آمد ہے۔ Prayer Times موبائل ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنا آپ کی ذمہ داری ہے۔
روحانی علاج
دکھیاری امت کی خیر خواہی کے جذبہ کے تحت Prayer Times موبائل ایپلی کیشن میں بھی روحانی علاج سروس کے فیچر کو ایڈ کر دیا ہے v کے اس فیچر سے خوب فائدہ اٹھائیں۔
قرآن پلینر
بالترتیب قرآن پڑھنا، قرآن کریم اردو ترجمہ پڑھنااور بھی بہت سے فوائد Prayer Times کے اس فیچر سے حاصل کریں اس ایپلی کیشن کو ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور فائدہ حاصل کریں۔
القرآن
اگر آپ صرف تلاوتِ قرآن کرنا چاہتے ہیں تو Prayer Times کے اس فیچر سے آپ بآسانی سورہ وائز اور پارہ وائز نماز کے اوقات میں پا پھر جب چاہیں قرآن پڑھ سکتے ہیں۔
نیوز فیڈ
یہ دورے حاضر کا تازہ ترین Prayer Times میں بطورِ فیچر ایڈ کیا ہے جس کا سب بڑا فائدہ یہ ہے کہ دعوتِ اسلامی کی تمام اپڈیٹ صرف اسی فیچر سے جہاں کہیں بھی ہیں حاصل کریں گویا کہ یہ فیچر نیوز پیپر ہے۔
تسبیح
Prayer Times کے اس فیچر سے آپ اذکارِ نماز یاد کریں، شش کلمہ دھرائیں، نمازِ جنازہ اور دیگر دعائیں بھی آپ Prayer Times کے اسی فیچر سے صرف ایک کلک پر حاصل کریں۔
حج عمرہ
اکثر مسلمان جب انہیں حجِ بیت اللہ و عمرہ کی سعادت حاصل ہوتی ہے تو مسائلِ حج و عمرہ کو یاد کرنے اور پڑھنے کے لئے پریشان ہوتے ہیں تو ارکانِ حج و عمرہ درست ادا کرنے کے لئے Prayer Times کے اس فیچر کا مطالعہ ضرور فرمائیں۔
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
11 نومبر، 2024

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ڈیٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اشتراک کے اعلان کے بارے میں مزید جانیں
کوئی ڈیٹا اکٹھا نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اکٹھا کرنے کے اعلان کے طریقے بارے میں مزید جانیں
ڈیٹا مرموز کردہ نہیں ہے
ڈیٹا حذف نہیں کیا جا سکتا

درجہ بندی اور جائزے

4.7
1.34 لاکھ جائزے
Ubaidia Taleem Ul Quran
31 دسمبر، 2024
اللہ رب العزت دین و دنیا کی عزتیں عطاء فرمائے آمین
1 شخص کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Dawat-e-Islami
3 جنوری، 2025
Salam, Thank you for your encouraging words.
سرکار غوث اعظم نظر کرم خدار ا
18 دسمبر، 2024
شکریہ!
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Hafiz Asif
1 جنوری، 2025
ماشاءاللہ
1 شخص کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Dawat-e-Islami
3 جنوری، 2025
Salam, Thank you for your encouraging words.

نیا کیا ہے

Minor bug fixes for a smoother experience in the news feed player.