درس نظامی ایک عمدہ اسلامک ایپ ے جس کے ذریعے اپ تمام اسلامک بورڈ کے پیپر اور تمام کتابیں ڈالوڈ کرسکتے.۔اگر آپ کے پاس پرانی اور نایاب کتابیں ہیں اور ان کتابوں کو تمام دوستوں سے شيءر کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں یاں سیلر اکاونٹ بناءیں اور کتابیں اپلوڈ کریں .تمام کتب کے جملہ حقوق بحق مصنفین و ناشرین محفوظ ھیں۔۔۔ کتابوں کو خالص علمی، تحقیقی اور تبلیغی مقاصد کے لیے پیش کی جاتی ھیں
A vast collection of Urdu Arabic and Islamic books and magazines to read online and offline by downloading them. And a very user friendly PDF reader.
اس ایپ میں درس نظامی کی ہزاروں عربی اردو کتب مع شروحات موجود ہیں۔ درجہ اولی سے لے کر دروہ حدیث کی تمام کتب، اور ان کی عربی اردو شروحات یہاں آپ کو نہ صرف پڑھنے بلکہ ڈاون لوڈ کی سہولت کے ساتھ ملیں گیں۔ اس ایپ کو انٹر نیٹ آن رکھ کر استعمال کریں البتہ جس کتاب کو آپ ڈاون لوڈ کرلیں گے پھر انٹرنیٹ آن رکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔درس نظامی ایپلی کیشن کے متعلق وٹس اپ کے ذریعے اپنے دوست احباب کو بھی مطلع کریں۔
All Above Classes Books and Shuruhaat available in this application
Features:
Simple to use Friendly to use Zoom in/out Easy to read Books Easy to download
Updated on
24 Mar 2024
Books & Reference
Data safety
arrow_forward
Safety starts with understanding how developers collect and share your data. Data privacy and security practices may vary based on your use, region and age. The developer provided this information and may update it over time.
This app may share these data types with third parties